• Home
  • ایزی گولڈ ٹوکن کرپٹو انڈسٹری کے ذریعے سونے کی سرمایہ کاری میں انقلاب لاتا ہے

ایزی گولڈ ٹوکن کرپٹو انڈسٹری کے ذریعے سونے کی سرمایہ کاری میں انقلاب لاتا ہے

anews Banner

حالیہ ریکارڈ کے مطابق ایزی گولڈ ٹوکن نے کرپٹو انڈسٹری کے ذریعے سونے کی سرمایہ کاری میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے۔ یہ وہ پہلی کمپنی ہے جس نے سرمایہ کاروں کو 50% تک منافع میں شرکت کے حقوق پیش کیے ہیں،جس نے سونے میں سرمایہ کاری کو مزید محفوظ اور منافع بخش بنا دیاہے۔

مزید یہ کہ ایزی گولڈ نے سونے کی سرمایہ کاری کے لئے ایک محفوظ پلیٹ فارم بنا دیا ہے جس سے سونے کی سرمایہ کاری کے روایتی طریقوں کے مقابلے میں سرمایہ کاروں کی رسائی مارکیٹ میں بڑھ گئی ہےاور وہ پر اعتماد ہیں۔

ایزی گولڈ کے ساتھ سونے کی سرمایہ کاری میں 50 فیصد کے منافع کے ساتھ سرمایہ کار ایک بہتر منافع کا منتظر ہیں۔ کمپنی کی جدت اور تمام معاملات میں شفافیت اسے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لئے ایک بہترین انتخاب بنا رہی ہے اور سرمایہ کار اس کمپنی کے ساتھ سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہیں جہاں سے ان کو سرمایہ کاری کا ایک محفوظ اور منافع بخش موقع مل رہاہے۔

کمپنی اپنے قابل اعتماد سپلائر نیٹ ورک کے ذریعے خام سونے کے ایک بڑی مقدار خریدتی ہے جسے ایل بی ایم اےسے تصدیق شدہ سونے کی سلاخوں میں تبدیل کیا جاتا ہے اور مارکیٹ میں خام مال کی قیمت اوراخراجات سے 20 تا 30 فیصد زائد قیمتوں پر فروخت کیا جاتا ہے۔

مزید برآں کمپنی اپنے سرمایہ کاروں کو دیوالیہ انشورنش اور دیگر حفاظتی سہولیات بھی فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کے اس نئے ایزی گولڈ ٹوکن کا بنیادی مقصد سونےکے ذریعےکرپٹو ٹریڈنگ کو منافع بخش بنانا ہے

ایزی گولڈ کمپنی کے بارے میں کچھ اہم معلومات:

ایزی گولڈ ٹوکن ، ایک تجربہ کار کمپنی ہرٹمن اور بینز کا قائم کردہ ایک نیا کرپٹو کرنسی پرجیکٹ ہے جو کہ سونے کی تجارت میں دیرینہ مہارت کی حامل ایک جرمن کمپنی ہے۔ یہ کمپنی صرف 10 مہینوں میں 1000 سے زائد صارفین کو اپنی طرف متوجہ کر چکی ہے اور تمام جرمن آن لائن میڈیا اور میگزین میں نمایاں ہے۔

ایزی گولڈ ٹوکن کے ساتھ کمپنی کرپٹو کرنسی میں سونے کی سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ اپنی آپریشنل سرگرمیوں کا دائرہ کار بھی بڑھا رہی ہے تا کہ مارکیٹ میں اس کا معیار بلند ہو سکے۔

anews Banner
anews Banner

Leave A Comment