• Home
  • ہیرا گروپ کی طرف سے کامیابی کا سنہری راستہ

ہیرا گروپ کی طرف سے کامیابی کا سنہری راستہ

anews Banner

سونا ہندوستان میں استعمال کی جانے والی تمام بڑی مصنوعات میں سے ایک ہے۔ سونے کی مارکیٹ ہندوستان میں تمام بڑی مارکیٹوں میں اہم ہے اور سونے کی مصنوعات کی مانگ ناقابل تصور ہے۔ ہندوستان دنیا میں سونا استعمال کرنے والے بڑے ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے۔

ہندوستانی خاندان مستقبل میں سونا استعمال کرنے کے لئے اس کی کچھ مقدار اپنے پاس ضرور محفوظ رکھتے ہیں۔ اس میں سونے کے گھریلو استعمال کے زیورات اور سونے کی سلاخیں بھی شامل ہیں۔ اسی وجہ سے ملک میں سونے کی مانگ زیادہ ہے۔

ہیرا گروپ نے ملک میں سونے کی بڑھتی ہوئی طلب کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنے صارفین کے لئے سونے کی مختلف مصنوعات لانچ کی ہیں ۔

: مناسب قیمت

سونے کی قیمت اہم ہندوستانی معاملات میں سے ایک ہے ۔ سونے کی بڑھتی ہوئی طلب کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت مستقل نہیں رہتی بلکہ وقتاً فوقتاً بدلتے رہتے ہیں اور مختلف ملکی برانڈ میں مختلف ہوتی ہے۔ اس کا انحصار مختلف کمپنیوں پر ہوتا ہے کیوں کہ ہر کمپنی اپنے سکیورٹی چارجز اور ڈیلیوری چارجز کے حساب سے سونے کی قیمت کا تعین کرتی ہے۔

ہیرا گروپ نے اپنے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے صارفین کے لئے مناسب قیمت پر سونے کی مصنوعات لانچ کی ہیں تا کہ ان کو مناسب قیمت پر ان کی مطلوبہ مصنوعات مل سکیں۔

: ڈیجیٹل ورلڈ

ہیرا گروپ آف کمپنی نے اپنے صارفین کے لئے ڈیجیٹل گولڈ سکیم کے تحت سونے کی مصنوعات کی خریدو فروخت کا فتتاح کیا ہے۔ اس سکیم کے تحت آپ بنا کسی سکیورٹی اور ڈیلیوری چارجز کے آن لائن گھر بیٹھے انتہائی مناسب قیمت پر سونا خرید سکتے ہیں کیوں کہ تمام زائد چارجز ختم کر دیئے جاتے ہیں۔

آپ صرف ان مصنوعات کی قیمت کی ادائیگی کرتے ہیں جو آپ خرید رہے ہوتے ہیں ۔ اس سے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے صارفین کے لئے سونے کی مصنوعات خریدنا آسان ہو جاتا ہے۔ ہیرا ڈیجیٹل گولڈ کمپنی کی سی ای او نوہیرا شیخ ہیں جنہوں نے اپنی کمپنی سے جڑے صارفین کے لئے سونے کی خریدو فروخت کو آسان بنا دیا ہے۔ یہ کمپنی اپنی جدید ڈیجیٹل سکیم کی وجہ سے ملک بھر میں بہت جلد مقبول ہو چکی ہے ۔

سونا خریدتے وقت ایک ڈیجیٹل سیکیورٹی کارڈ سونے کے معیار کو یقینی بناتا ہے ۔

anews Banner
anews Banner

Leave A Comment