• Home
  • Tag: goldprice

کیا آپ کو 2023 میں سونا اور چاندی خریدنا چاہیے؟

صدیوں سے ہی سونے اور چاندی کو قیمتی اثاثہ جات مانا جاتا ہے۔ جدید دور  میں بھی یہ تصور نہیں بدلا ۔ سونے اور چاندی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے لوگ ان میں سرمایہ کاری کرنے اور قیمتی اثاثوں کے طور پر محفوظ کرنے  کو بہترین مانتے ہیں۔…